پاکستان

شاہراہ بھٹو کے تعمیراتی حصے میں پڑنے والے شگاف سے سریا چوری کیا جانے لگا

کراچی میں شاہراہ بھٹو کے زیر تعمیر حصے میں پڑنے والا شگاف مسلسل بڑھ رہا ہے۔

ملیر ندی کا ریلا بھرائی کی ریت بہالے جارہا ہے جب کہ تعمیراتی حصے میں پڑنے والے شگاف ک ےمقام سے لوگ سریا چوری کررہے ہیں۔

 میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہےکہ شاہراہ بھٹو پر ٹریفک رواں دواں ہے، تیسرے فیز میں زیر تعمیرکام کی جگہ پہنچ کر لوگوں نے ویڈیوز بنائیں۔

مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ سیاسی اداکار قدرتی آفت کے وقت اپنا منجن بیچنے کے لیے بیان بازی کرتے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker