پاکستان

پاکستان نے جدید 120 ملی میٹر خودکار مارٹر لانچ سسٹم تیار کر لیا جو بکتر بند ٹویوٹا ہائی لکس چیسیز پر نصب کیا گیا ہے

راولپنڈی: ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا (HIT) نے جدید 120 ملی میٹر خودکار مارٹر لانچ سسٹم تیار کر لیا ہے جو بکتر بند ٹویوٹا ہائی لکس چیسیز پر نصب کیا گیا ہے۔

یہ جدید اور نہایت متحرک ہتھیار مختلف زمینی اہداف کو نشانہ بنانے کے لیے خودکار فائرنگ موڈ میں مارٹر داغنے کی صلاحیت رکھتا ہے جبکہ "شوٹ اینڈ اسکوٹ” ٹیکنالوجی کے ذریعے فائرنگ کے بعد فوری طور پر اپنی پوزیشن تبدیل کر سکتا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker