بزنس
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 86 ہزار 300 روپے برقرار

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت برقرار ہے۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 86 ہزار 300 روپے برقرار ہے۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 3 لاکھ 31 ہزار 189 روپے برقرار ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں فی اونس سونے کا بھاؤ 3 ہزار 643 ڈالر برقرار ہے۔



