جرم

گجرات میں نامعلوم افراد نے بھینس کی 2 ٹانگیں کاٹ دیں

گجرات میں بے زبان جانوروں کے ساتھ تشدد کا ایک اور بہیمانہ واقعہ پیش آیا ہے۔

پولیس کے مطابق گجرات کے جلال پور جٹاں میں نامعلوم افراد نے بھینس کی 2 ٹانگیں کاٹ دیں جس کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

 

بھینس کے  مالک  کی جانب سےملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ  کیا گیا ہے۔

 بھینس کے مالک کا بتانا ہے کہ  بھینس خاندان کی کفالت کا واحد ذریعہ اور کل اثاثہ تھی  لہٰذا ملزموں کو پکڑا جائے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker