
سوشل میڈیا پر کسی کے بھی نام سے خبر منسوب کرنے کی روایت قابل مذمت ہے ۔ترجمان سراوان ہائوس
سوشل میڈیا صارف غیر مصدقہ خبروں کو مزید آگے شیئر کرکے نادانستہ منفی پروپگینڈہ کے حصی بن رہے ہیں ترجمان سراوان ہاﺅس
نواب محمد اسلم خان رئیسانی بلوچستان کے بزرگ سیاستدان ہیں وہ مصدقہ پلیٹ فارمز سے اپنا موقف قوم کے سامنے رکھتے آرے ہیں ترجمان سراوان ہاﺅس
سوشل میڈیا پر اس قسم کے بیانات شیئر کرنےکیخلاف ایف آئی اے اور متعلقہ فورمز سے رجوع کیا گیا ہے ترجمان سراوان ہاﺅس
گمران کن بیانات بناکر شیئر کرنے والوں کیخلاف قانونی چارہ کی جارہی ہے ترجمان سراوان ہاﺅس



