Quetta

کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس 4 روز کے لیے معطل

کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس کی آمد و رفت 4 روز کے لیے معطل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ریلوے حکام کے مطابق جعفر ایکسپریس 9 نومبر سے 12 نومبر تک سیکیورٹی خدشات کے باعث بند رہے گی۔

تاہم حکام کا کہنا ہے کہ جعفر ایکسپریس 8 نومبر بروز ہفتہ اپنے مقررہ وقت پر پشاور کے لیے روانہ ہوگی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker