
قلات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے زلزلے کی شدت 3.0،گہرائی 12 کلو میٹر ریکارڈ،زلزلہ پیما مرکز
کوئٹہ قلات اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے
کوئٹہ زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3.0 ریکارڈ کی گئی
کوئٹہ گہرائی 12 کلومیٹر تھی۔ محمکہ موسمیات زلزلہ کوہ پیما مرکز
کوئٹہ زلزلے کا مرکز قلات کے قریب تھا۔ زلزلہ کوپیماء مرکز



