انٹرنیشنل

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا، 4 مشتبہ افراد گرفتار

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا۔

خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) نے لاس اینجلس اور اورنج کاؤنٹی میں امیگریشن ایجنٹس اور گاڑیوں سمیت متعدد اہداف کو بم سے نشانہ بنانے کی سازش ناکام بنا دی۔

ایف بی آئی کے مطابق مشتبہ افراد نے لاس اینجلس میں سال نو کی تقریبات میں دہشت گردی کا منصوبہ بنایا تھا۔

ایف بی آئی کا کہنا ہے کہ 4 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker