بلوچستان

بلوچستان میں ریلوے سروس ایک روز کے لیے معطل کردی گئی

بلوچستان میں ریلوے سروس ایک روز کے لیے معطل کردی گئی ۔ ریلوے حکام کے مطابق ناگزیر وجوہات کی بناءپر بروز منگل کو کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس، اور کوئٹہ سے کراچی جانے والی بولان میل نہیں چلائی جائیں گی ۔ حکام کے مطابق کوئٹہ سے چمن جانے والی چمن پسنجر ٹرین بھی معطل کردی گئی ہے جبکہ پشاور سے آنے والی جعفر ایکسپریس بھی آج نہیں آئے گی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker