پاکستان

گھوٹکی: گڈوکشمور روڈ پر ڈاکوؤں کا مسافر بس پرحملہ،کچھ مسافروں کو اغوا کرلیا

گھوٹکی میں گڈوکشمور روڈ پر ڈاکوؤں نے مسافر بس پر حملہ کرکے کچھ مسافروں کو اغوا کرلیا۔

پولیس کے مطابق ڈاکوؤں نے مرید شاخ کے قریب گڈو کشمور روڈ پرمسافر بس پر حملہ کیا۔

پولیس کا کہنا ہےکہ عینی شاہدین کے مطابق ڈاکو کچھ مسافروں کو اغوا کرکے اپنے ساتھ لے گئے۔

پولیس کے مطابق ڈاکوؤں نے فائرنگ بھی کی جس سے بس کے شیشے ٹوٹ گئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker