بلوچستان

ہرنائی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل، دوسرا زخمی

ہرنائی کے علاقے ہرنائی ٹو سنجاوی طورخام روڈ سور پل کے مقام پر نامعلوم مسلح افراد کی سنجاوی سے ہرنائی آنے والے موٹر سائیکل سواروں پر فائرنگ۔ فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص سمت اللہ ولد حاجی دینار سکنہ قلعہ سیف اللہ جاں بحق، جبکہ گل محمد ولد حاجی دینار زخمی ہوگیا۔ جاں بحق اور زخمی کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ہرنائی منتقل کردیا گیا۔ واقعے سے متعلق پولیس مزید تفتیش کررہی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker