پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف اماراتی صدر سے ملاقات کیلئے رحیم یار خان پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف رحیم یار خان پہنچ گئے ہیں جہاں وہ اماراتی صدر سے ملاقات کریں گے۔

خیال رہےکہ متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان 26 دسمبر کو پاکستان پہنچے تھے جس کے بعد سے وہ شکار کے لیے رحیم یار خان میں موجود ہیں۔

27 دسمبر کو پریس بریفنگ میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے بتایا تھا کہ یو اے ای کے صدر رحیم یار خان شکارکے لیےگئے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker