Quetta
بلوچستان سےاندرون ملک کیلئےٹرین سروس بحال کردی گئی
کوئٹہ سے اندرونِ ملک ٹرین سروس 2 روز کی معطلی کے بعد بحال کر دی گئی۔

کوئٹہ سے اندرونِ ملک ٹرین سروس 2 روز کی معطلی کے بعد بحال کر دی گئی۔
ریلوے حکام کے مطابق Jaffar Express آج صبح 9 بجے کوئٹہ سے پشاور کیلئے روانہ ہوگی جبکہ پشاور سے آنے والی جعفر ایکسپریس بھی آج سہ پہر کوئٹہ پہنچے گی۔
محکمہ ریلوے نے ناگزیر وجوہات کی بنا پر 18 اور 19 مئی کو بلوچستان سے ٹرین سروس معطل کی تھی۔