Punjab

لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں کنٹریکٹ اساتذہ 5 ماہ بعد بھی تنخواہوں سے محروم

لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں کنٹریکٹ اساتذہ پانچ ماہ بعد بھی تنخواہوں سے محروم ہیں۔

اساتذہ کا کہنا ہے کہ پانچ ماہ سے تنخواہ نہیں ملی، عید پر بھی تنخواہوں سے محروم ہیں، آج سے جی سی یونیورسٹی عید کی تعطیلات کے لیے بند ہوجائے گی۔

دوسری جانب یونیورسٹی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ آڈٹ میں اعتراض کی وجہ سے 20 اساتذہ کی تنخواہیں رُکی ہوئی ہیں۔

ترجمان کے مطابق آڈٹ میں لگنے والے اعتراض ختم ہوتے ہی تنخواہیں فوری مل جائیں گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker