پاکستانتازہ ترین

ملک بھر میں تمام پاسپورٹ ڈیلیوری کاؤنٹر ہفتے اور اتوار کو بھی کھلے رہیں گے

اسلام آباد:ملک بھر میں تمام پاسپورٹ ڈیلیوری کاؤنٹر ہفتے اور اتوار کو بھی کھلے رہیں گے۔

ڈی جی پاسپورٹ مصطفٰی جمال قاضی کا کہنا ہے کہ اس اقدام کا مقصد عازمین حج کو سہولت فراہم کرنا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ 2 سے 31 مارچ تک ہفتے اور اتوار کو کاؤنٹر کھلے رہیں گے ، عوام پاسپورٹ کیلئے چھٹی کے روز بھی 9 سے 1 بجے تک رابطہ کر سکتے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker