پاکستانتازہ ترین

ممتاز عالم دین مولانا محمد یعقوب ٹریفک حادثے میں جاں بحق

بلوچستان کے علاقے دالبندین کے قریب ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے، جہاں ممتاز عالم دین مولانا محمد یعقوب حادثے میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گئے ہیں۔

چاغی کے علاقے دالبندین کے قریب مولانا محمد یعقوب کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے۔ مولانا ختم القرآن تقریب میں شرکت کے بعد تفتان جارہے تھے۔

حادثہ دالبندین کے قریب جوجکی کے مقام پر تیز رفتاری کے باعث گاڑی الٹنے کے باعث پیش آیا۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker