پاکستانتازہ ترین

اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں معمولی کمی

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا ملا جلا دن رہا اور 100 انڈیکس میں معمولی کمی دیکھی گئی۔

کاروباری روز کے اختتام پر 100 انڈیکس 77 پوائنٹس کی کمی سے ایک لاکھ 13 ہزار784 پوائنٹس پر بند ہوا۔

آج کاروباری دن میں 100 انڈیکس 727 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔

حصص بازار میں آج 39.73 کروڑ شیئرز کے سودے 19.32 ارب روپے میں طے ہوئے جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 16 ارب روپے کم ہوکر 14 ہزار 33 ارب روپے ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker