تازہ ترینانٹرنیشنل

بیلجیم میں تقریباً پانچ ٹن کوکین پکڑی گئی

بیلجیم میں تقریباً پانچ ٹن کوکین پکڑی گئی
بیلجیم حکام نے اینٹویرپ بندرگاہ پر شپنگ کنٹینرز میں چھپائی گئی تقریباً پانچ ٹن کوکین ضبط کر لی ہے۔ ماضی میں بھی جرائم پیشہ گروہ کینیڈا، جنوبی اور وسطی امریکہ سے منشیات اس ملک میں اسمگل کرتے رہے ہیں۔ بیلجیم کی تاریخ میں منشیات کا یہ پہلا بڑا کیس ہے۔
واضح رہے کہ پکڑے جانے والی کوکین 5 کلو یا 5 من نہیں 5 ٹن ہے، حکام اسکی مزید تحقیقات کررہے ہیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker