پاکستانتازہ ترین

اسلاموفوبیا سے نمٹنے کے لیے اقوام متحدہ میں پاکستانی قرارداد منظور

اسلاموفوبیا سے نمٹنے کے لیے اقوام متحدہ میں پاکستانی قراردادمنظور کرلی گئی۔

قرارداد اقوام متحدہ میں پاکستان کےمستقل مندوب منیر اکرم نےپیش کی،قرارداد میں اسلامو فوبیا کےتناظر میں مسلمانوں کے خلاف جاری تشدد کے خاتمے کے لیے کارروائی کا مطالبہ کیا گیا۔

قراردادمیں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سےاسلاموفوبیا سےنمٹنے کےلیےخصوصی ایلچی مقرر کرنے کی درخواست بھی کی گئی ہے،قرارداد میں اسلامو فوبیا سے نمٹنے کےلیےاقدامات کی ضرورت پر زور دیا۔

قراردادکو 113ووٹوں سےمنظور کرلیا گیا،اسکی مخالفت میں کوئی ووٹ نہیں پڑا، بھارت سمیت 44 ممالک نے قرارداد کی ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker