پاکستان

7 ستمبر 1974 وہ دن جب آئین پاکستان میں سنہری الفاظ سے لکھ دیا گیا کہ قادیانی دائرہ اسلام سے خارج ہے

7 ستمبر 1974 یہ وہ دن تھا
جب آئین پاکستان میں سنہری الفاظ سے لکھ دیا گیا تھا
،مرزائی، احمدی، قادیانی سب گروہ کافر ہیں
آئین پاکستان میں قادیانیوں کی حیثیت
7 ستمبر 1974 یوم ختم نبوت
7 ستمبر 1974
کو قادیانیوں سے متعلق درج ذیل قوانین کو واضح طور پر آئین پاکستان کا حصہ بنا دیا گیا۔
1.قادیانی دائرہ اسلام سے خارج
2. اپنی عبادت گاہوں کو مسجد نہیں کہلا سکتے،
3.اپنے مذہب کو اسلام نہیں کہلوا سکتے
4۔ اپنے آپ کو مسلمان نہیں کہلا سکتے
5. اپنے مذہب کی تبلیغ نہیں کر سکتے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker