پاکستانتازہ ترین

آسمان پر مچھروں کی بہتات سے شہری خوفزدہ

بھارتی میڈیا کے مطابق شہر پونے کے مضافاتی علاقے کیشو نگر اور کھراڈی گوتھن کے آسمان پر مچھروں کا جھنڈ دیکھا گیا جن کی موجودگی نے آسمان کا رنگ کالا کردیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق مچھروں کی یہ بڑی تعداد دریائے مولا مٹھا میں پانی کی سطح میں اضافے کی سبب ہوئی ہے جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہی ہے۔

علاقہ مکینوں نے میڈیا کو بتایاکہ مچھروں کے اس جھنڈ نے 3 سے 4 روز تک علاقے کو اپنے گھیرے میں لے رکھا تھا جب کہ مچھروں کی وجہ سے ناصرف لوگ بیمار ہونے کے خوف میں مبتلا ہوگئے بلکہ انہیں پریشانی کا بھی سامنا کرنا پڑا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker