تازہ ترینانٹرنیشنل

سابق بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ 92 برس کی عمر میں چل بسے

سابق بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ 92 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ماہرمعاشیات من موہن سنگھ 2004 سے 2014 تک بھارت کے وزیراعظم رہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق کانگریس کے سینئر رہنما من موہن سنگھ کی طبیعت بگڑنے پر انہیں نئی دہلی کے اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker