پاکستانتازہ ترین

مرغی کے گوشت کی قیمت کو پھر پر لگ گئے

لاہور، برائلر مرغی کی قیمت میں اضافہ ہو گیا، مرغی کا گوشت 622 روپے فی کلو ہو گیا۔

زندہ برائلر مرغی کی قیمت میں 7 روپے فی کلو اضافہ ہوا، اس طرح تھوک ریٹ 413 روپے فی کلو ہو گیا۔

زندہ مرغی کا پرچون ریٹ سات روپے اضافے سے 429 روپے کلو ہو گیا۔

نیپرا سے ایک ماہ کیلئے بجلی 7 روپے 13 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست

مرغی کے گوشت کی قیمت میں 10 روپے اضافہ ہوا جبکہ انڈوں کی فی درجن قیمت 239 روپے پر مستحکم رہی۔

گزشتہ روز زندہ برائلر مرغی کی تھوک فی کلو قیمت 406 روپے، پرچون 422 روپے فی کلو تھی جبکہ گوشت 612 روپے کلو فروخت ہوا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker