پاکستانتازہ ترین

راجن پور:کچےکے علاقے میں ڈاکوؤں کے حملے میں ایک پولیس اہلکار شہید، تین شدید زخمی

پنجاب کے ضلع راجن پور میں کچےکے علاقے میں پولیس چوکی پر ڈاکوؤں کے حملے میں ایک پولیس اہلکار شہید اور 3 شدید زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق راجن پور کے علاقےکچہ سونمیانی میں ڈاکوؤں نے پولیس چوکی پر حملہ کردیا۔

پولیس کے مطابق ڈاکوؤں کے حملے میں ایک پولیس اہلکار شہید اور 3 شدید زخمی ہوگئے۔

پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker