تازہ ترینبلوچستان

کوئٹہ : گیس لیکج کے باعث دھماکہ 5 افراد زخمی

کوئٹہ//گیس لیکج دھماکہ
کوئٹہ کے علاقے کلی دیبہ میں گیس لیکج کے باعث دھماکہ
کوئٹہ: گیس لیکج کے باعث 5 افراد زخمی، پولیس ذرائع
کوئٹہ: زخمیوں میں خواتین اور بچے شامل ، پولیس زرائع
کوئٹہ: زخمیوں کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے ، پولیس زرائع

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker