پاکستانتازہ ترین

راولپنڈی: مصریال روڈ پر رمضان بازار میں آگ لگ گئی

راولپنڈی میں مصریال روڈ پر قائم رمضان بازار میں آگ لگ گئی۔

آگ نے درجنوں اسٹالز کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے، ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ پر قابو پانے کی کوشش کی جارہی ہے۔

آگ کے باعث تاجروں کا بڑے پیمانے پر نقصان کا اندیشہ ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker