خضدار جھالاوان کمپلیکس کے ایریا میں بم دھماکہ دھماکے میں پولیس کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیاہے پولیس کے مطابق پولیس سی آئی اے کے انچارج مقبول احمد موسیانی زخمی ہوگئے ہیں دھماکہ کے بعد گاڑی میں سوارپولیس اہلکاروں نے فائرنگ کردی ہے دھماکہ میں گاڑی کو جزوی نقصان پہنچایا گیاہے۔
With Product You Purchase
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur.
Related Articles

بلوچستان اسمبلی نے ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی اور ثالثی کے کردار پر پاکستان کو سراہتے ہوئے مشترکہ تہنیتی قرارداد منظور کرلی
8 گھنٹے ago
Check Also
Close


