بولان میں ویگن حادثے کا شکار، 12 افراد زخمی ہو گئے، تفصیلات کے مطابق سبی سے کوئٹہ جانے والی ویگن بولان میں گوکرت کے قریب حادثے کا شکار ہو گئی جس کے باعث 12 افراد زخمی ہو گئے، زخمیوں کو سائبان ویلفییر اور 1122 کے ایمولنس کے ذریعے سول ہسپتال مچھ منتقل کردیا گیا ، جبکہ دو شدید زخمی افراد کو کوئٹہ منتقل کیا گیا۔
With Product You Purchase
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur.
Related Articles
Check Also
Close



