پاکستانتازہ ترین

جماعت اسلامی نے اسلام آباد کے تینوں حلقوں کیلئے امیدوار فائنل کرلیے

جماعت اسلامی نے اسلام آباد کے تینوں حلقوں میں امیدواروں کے نام فائنل کرلیے۔

اعلامیے کے مطابق اسلام آباد کے حلقہ این اے 46 سے میاں اسلم الیکشن لڑیں گے۔

اس کے علاوہ حلقہ این اے 47 سے تاجر رہنما کاشف چوہدری امیدوار ہونگے جب کہ حلقہ این اے 48 سے ملک عبدالعزیز جماعت اسلامی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker