پاکستانتازہ ترین

فرسٹ کلاس کرکٹر احسن کریم دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

پاکستانی معروف فرسٹ کلاس کرکٹر احسن کریم دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔

فرسٹ کلاس کرکٹر احسن کریم کی موت کی تصدیق اہلخانہ کی جانب سے کی گئی ہے۔ اہلخانہ نے بتایا کہ کرکٹر احسن کریم کو گھر میں جاری تقریب کے دوران دل کا دورہ پڑا۔

طبعیت بگڑنے پر انہیں بروقت اسپتال پہنچایا گیا لیکن بدقسمتی سے احسن زندگی کی بازی ہار گئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker