بزنسپاکستانتازہ ترین

سٹیل مصنوعات کی قیمتوں میں فی ٹن میں ہزاروں روپے کی کمی

ملک میں سٹیل مصنوعات کی قیمتوں میں فی ٹن 45 ہزار روپے کی بڑی کمی ہوئی ہے۔

عالمی مارکیٹ میں خام مال کی قیمت اور مقامی سطح پر طلب میں کمی کے باعث سٹیل مصنوعات کی قیمتیں گریں۔

کولڈ رولڈ کوئل (سی آرسی) کی نئی قیمت 2 لاکھ 11 ہزار 500 روپے فی ٹن جبکہ ہاٹ ڈپڈ گیلو انائزڈ کوائل (ایچ ڈی جی سی) کی نئی قیمت 2 لاکھ 20 ہزار 800 روپے فی ٹن ہوگئی ہے۔

مقامی سطح پر بھی تعمیراتی شعبہ میں سٹیل مصنوعات کی طلب گھٹی ہے جس کے باعث قیمتوں میں کمی واقع ہوئی ہے،موسم گرما کے اختتامی مہینوں کے دوران مزید کمی متوقع ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker