پاکستانتازہ ترین

نارووال،شادی میں 20 لاکھ روپے نچھاور

پنجاب کے شہر نارووال میں شادی میں 20لاکھ روپے کے نوٹ نچھاور کردیے گئے۔

تفصیلات کے مطابق بیرون ملک مقیم نوجوان شہباز جٹ کی شادی میں 20لاکھ کینوٹ نچھاور کر دیے گئے، شہباز جٹ کی برات سدووالہ کے میرج ہال پہنچی،شادی میں دولہا کے بھائیوں اور دوستوں نے نوٹ نچھاور کیے۔

جہاں لوگوں نے جھولیاں اور جال لگا کر نوٹ لوٹے،بارات میں 10روپے سے 500اور ہزار والے نوٹ نچھاور کیے گئےہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker