پاکستانتازہ ترین

کوئٹہ ایڈز کے حوالے سے ہائی رسک قرار، اعلی تعلیمی ادارے کے طلبہ بھی مبتلا، انکشاف

غیر سرکاری تنظیم ہارڈ بلوچستان نے ایڈز سے متعلق سروے جاری کر دیا۔ سروے میں کوئٹہ کو ایڈز کے حوالے سے ہائی رسک علاقہ قرار دیدیا گیا جبکہ صوبے کے اعلی تعلیمی ادارے کے کچھ طلبہ بھی ایڈز میں مبتلا ہے، ایڈز کنٹرول پروگرام کے مطابق کوئٹہ میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد 2100 کے قریب ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker