پاکستانتازہ ترین

اسٹریٹ کرائم کا ناسور ایک اور نوجوان کی زندگی نگل گیا

کراچی میں جوہر چورنگی کے قریب ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک نوجوان جاں بحق اور دوسرا بھائی زخمی ہوگیا۔

پولیس کے مطابق کار سوار نوجوانوں نے ڈکیتی سے بچنے کے لیے گاڑی بھگائی تو ملزمان نےگولیاں چلادیں۔

گولی لگنے سے 25 سالہ مرتضیٰ زخمی ہوگیا، اس کے بھائی نےگاڑی اسپتال کی طرف لے جانی چاہی تاہم تیز رفتاری کے باعث گاڑی بے قابو ہوکر الٹ گئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker