بلوچستان

بلوچستان کے علاوہ پورے پاکستان میں انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا سروسز بحال

کوئٹہ: ذرائع کے مطابق پورے پاکستان میں انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا سروسز بحال ہوچکی ہیں سوائے بلوچستان کے
کوئٹہ سمیت بلوچستان کے تمام اضلاع میں انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا سروسز تا حال ڈاؤن ہیں اور صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے
بلوچستان حکومت صوبے بھر میں انٹرنیٹ کو بحال کرے تاکہ صارفین کو آن ورکنگ میں کسی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker