بلوچستان

نوشکی،10 سے زائد مسلح افراد کا لیویز چیک پوسٹ اور گنداری ڈیم کے تعمیراتی سائیٹ پر حملہ 6 افراد کو اغوا کرکے لے گئے

نوشکی،10 سے زائد مسلح افراد کا لیویز چیک پوسٹ اور گنداری ڈیم کے تعمیراتی سائیٹ پر حملہ 6 افراد کو اغوا کرکے لے گئے
اغوا ہونے والے افراد کا تعلق کوئٹہ اور خیبر پختونخوا سے بتایا جاتا ہے واقعہ کے بعد سیکورٹی فورسز نے علاقہ کا گھیراؤ کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردیا ہے
مسلح افراد نے شاہراہ کی ناکہ بندی اور لیویز چیک پوسٹ پر لیویز اہلکاروں سے تین بندوقیں اور دیگر سامان چھین کر تعمیراتی کمپنی کے سائیٹ کیمپ پر حملہ کیا مسلح افراد نے سائیٹ کیمپ کو نذر آتش کیا ا
واقعہ کے بعد ضلع میں سیکورٹی الرٹ کردیا گیا ہے۔تاہم سرکاری ذرائع سے خبر کنفرم نہیں ہوسکا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker