تازہ ترینصحت

نئے کورونا کا کوئی کیس نہیں آیا، ہم ریڈ الرٹ پر ہیں: وزیر صحت ندیم جان

اسلام آباد: نگران وزیر صحت ندیم جان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کورونا کے نئے ویرینٹ کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا۔

سینیٹ اجلاس میں بیان دیتے ہوئے نگران وزیر صحت ندیم جان نے کہا کہ نئے کورونا کا کوئی کیس نہیں آیا ہے لیکن ہم ریڈ الرٹ پر ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے 3 مرتبہ ایڈوائزری جاری کی ہے اور کوشش کررہے ہیں ٹیسٹنگ کا لیب سسٹم اضلاع میں بھی لائیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker