بلوچستانتازہ ترین

پشین : ٹریفک حادثے میں دو افراد جاں بحق، دو زخمی

پشین میں ٹریفک حادثہ، گانگلزئی روڈ پر دو موٹر سائیکلوں میں ٹکر، 2 افراد جاں بحق، دو زخمی ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق پشین میں ٹریفک حادثے میں 2 افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker