بلوچستانتازہ ترین

خضدار سے صوبائی اسمبلی کا میدان بی اے پی نے میدان مار لیا

بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 20 خضدار 03 کے ضمنی انتخابات کا میدان بلوچستان عوامی پارٹی ( بی اے پی ) کے جہانزیب مینگل نے میدان مار لیا۔

بلوچستان کے حلقہ پی بی 20 خضدار 03 کے کل 100پولنگ اسٹیشنز میں سے 99 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج جاری کر دیے گئے ہیں۔

غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق بی اے پی کے جہانزیب مینگل 28175 ووٹ لے کر پہلےنمبر پر رہے جبکہ آزاد امیدوار شفیق الرحمٰن مینگل 20344 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker