بلوچستان کے علاقے واشک میں زمین کے تنازع پر 2 گروپوں میں مسلح تصادم کے واقعے میں 4 افراد جان بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔ واشک کے علاقے حرماگے میں زمین کے تنازع پر 2 گروپوں میں مسلح تصادم ہوا۔فائرنگ کے تبادلے میں 3 افراد جاں بحق اور پانچ زخمی ہوگئے، زخمیوں کو خاران لے جانے والے گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی جس کے باعث گاڑی میں موجود ایک زخمی دم توڑ گیا۔لیویز حکام کے مطابق زخموں کو خاران اور دالبندین کے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
With Product You Purchase
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur.
Related Articles
Check Also
Close



