بلوچستانتازہ ترین

کوئٹہ : مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ کے نواحی علاقے مشرقی بائی پاس پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا پولیس کے مطابق مشرقی بائی پاس کا رہائشی غلام سرور گزشتہ روز جمعہ کی نماز کی ادائیگی کے بعد پیدل جا رہا تھا کہ نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے اس پر فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گئے فائرنگ کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پرپہنچ کر لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال ہسپتال پہنچادیا جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی پولیس نے بتایا کہ مقتول کا تعلق مردان سے ہے واقعہ دیرینہ رنجش کا شاخسانہ بتایا جاتا ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker