پاکستان

اے ڈی بی نے پاکستان کیلئے 35 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی

ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی ) نے پاکستان کیلئے 35 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔

اے ڈی بی اعلامیے کے مطابق یہ فنڈز خواتین کی مالی رسائی بہتر بنانے کے لیے خرچ کیے جائیں گے، یہ فنڈز خواتین کی مالی رسائی بہتر بنانے کے لیے خرچ کیے جائیں گے۔

ایشیائی ترقیاتی بینک کے مطابق 35 کروڑ ڈالر قرض جبکہ 5 کروڑ ڈالر کی مزید مالی معاونت شامل ہے۔ قرضے خواتین کی کاروباری سرگرمیوں کوفروغ دینے کیلئے استعمال کیے جائیں گے۔

پروگرام کے ذریعے خواتین کو کاروبار، روزگار سمیت دیگر معاشی مواقع فراہم کیے جائیں گے۔ کریڈٹ سہولیات اور ضمانتوں کی مدد سےخواتین کی مالی رسائی کو بہتر بنائیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker