بلوچستانتازہ ترین

کوئٹہ میں پولیو کا سال کا پہلا نیا پازیٹو کیس سامنے آگیا

کوئٹہ میں پولیو کا سال کا پہلا نیا پازیٹو کیس سامنے آگیا
نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ اسلام آباد لیبارٹری کے رپورٹ کے مطابق کوئٹہ میں یہ پہلا کیس ہے جبکہ بلوچستان سے چوتھا اور پاکستان میں یہ اس سال پانچواں پولیو کیس سامنے آیا ہے اس وقت بلوچستان میں پولیو کے چار مثبت کیس ریکارڈ ہوئے ہیں پہلے تین کیس چمن قلعہ عبداللہ اور ڈیرہ بگٹی میں ریکارڈ ہوئیں تھے جبکہ مجموعی طور پر پاکستان میں پانچ کیسز سامنے آئے ہیں ذرائع کے مطابق پاکستان کے 42 اضلاع میں ماحولیاتی سیمپلز میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق اگر بچوں کو پولیو کے حفاظتی قطرے صحیح معنوں میں نہیں پلائے گئے تو پولیو کیسز مزید بڑھنے کا خدشہ ہے*

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker