کوئٹہ کے سیاحتی مقام شعبان سے اغوا کیے گئے دس میں سے تین افراد بازیاب ہوگئے۔لیویز ذرائع کے مطابق چند روز قبل ہرنائی کے علاقے شعبان زرغون غرسے اغواء شدہ 10 افراد میں سے تین افراد کو اغوا کاروں نے رہا کردیا ہے جنہیں کوئٹہ منتقل کردیا گیا ہے۔چند روز قبل شعبان پر پکنک مناتے ہوئے مسلح افراد کی بڑی تعداد نے پکنک پوائنٹ کو گھیرے میں لے کر وہاں موجود لوگوں کے شناختی کارڈ چیک کیے۔مسلح افراد نے چودہ افراد کو حراست میں لیا تاہم چار افراد کو چھوڑ دیا اور 10 افراد کو اپنے ہمراہ لے گئے۔ مغویوں میں ایک کسٹم اہل کار سمیت پنجاب کے رہائشی افراد شامل ہیں۔ آج ان دس میں سے تین افراد کو رہا کر دیا گیا ہےا۔
With Product You Purchase
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur.
Related Articles
Check Also
Close


