انٹرنیشنلتازہ ترین

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج پر حملہ، دو اہلکار جاں بحق اور 4 زخمی

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج پر ہونے والے ایک حملے میں 2 بھارتی فوجی جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع اسلام آباد کے علاقے کوکرناگ میں محاصرے اور تلاشی کی ایک کارروائی کے دوران نامعلوم مسلح افراد نے بھارتی فوجیوں پر حملہ کردیا۔

حملے میں بھارتی فوج کے 2 اہلکار جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔ آخری اطلاعات آنے تک علاقے میں بھارتی فوج کا آپریشن جاری تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker