پاکستان

بہاولپور: اوچ شریف ایکسپریس وے پر پتھروں سے بھرا ٹرک لوڈر ڈالہ پر الٹ گیا، 7 افراد جاں بحق

بہاولپور: اوچ شریف ایکسپریس وے پر پتھروں سے بھرا ٹرک لوڈر ڈالہ پر الٹ گیا، 7 افراد جاں بحق
​
🔶 بہاولپور کے علاقے اوچ شریف ایکسپریس وے پر ایک افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے، جس میں 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔
​🔶 تفصیلات کے مطابق پتھروں (بجری/کرش) سے بھرا ایک ٹرک کھڑے لوڈر ڈالہ سے ٹکرانے کے بعد اس پر الٹ گیا، جس کے نتیجے میں ڈالہ میں سوار 7 افراد جان کی بازی ہار گئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker