بلوچستانتازہ ترین

ژو ب، مسیح برادری کی کالونی کے قریب سے بم برآمد

ژو ب میں دہشت گر دی کا بڑا منصو بہ نا کام بنا دیا گیا ۔تفصیلا ت کے مطابق ژو ب کے علا قے غر یب آ باد روڈ مسیح بر ادری کا لو نی کے قر یب ایک بم برآمد ہوا غر یب آباد کا لو نی کے مقا می لو گوں نے فوری پو لیس تھا نہ سٹی کو اطلا دی ۔ اطلا ع ملتے ہی موقع پر آ پر یشن سٹاف آفیسر ، اسسٹنٹ سب انسپکٹر سید حکیم شاہ موقع پر پہنچ کر بم کو اپنے قبضے میںلے کر مذ ید تحقیقات شروع کر دی گئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker