پاکستانتازہ ترین

ہماری 9 ہزار سائٹس پر چوری کی وارداتیں ہوئی ہیں، چیئرمین پی ٹی اے کا انکشاف

اسلام آ باد: چیئر مین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اٹھارٹی ( پی ٹی اے ) نے انکشاف کیا ہے کہ ہماری 9 ہزار سائٹس پر چوری کی وارداتیں ہوئی ہیں۔

چیئرمین پی ٹی اے کے مطابق حکومت ہمیں شہریوں کو پیسے واپس کرنے کا کہتی ہے، اگر شہری نے پیکج کروایا اور سروسز بند ہونے کی وجہ سے استعمال نہیں ہوا تو ہمیں پیسے واپس کرنے کا کہا جاتا ہے۔

پی ٹی اے چیئرمین کا کہنا تھاکہ ہماری 9 ہزار سائٹس پر چوری کی وارداتیں ہوئی ہیں، سروس کی خراب کوالٹی پر پی ٹی اے نے 4 ارب کے جرمانے کیےتاہم موبائل پر ٹیکس عائد کرنے میں پی ٹی اے کا کوئی کردار نہیں، موبائل پر ٹیکس عائد کرنا ایف بی آر کا دائرہ اختیار ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker