بلوچستانتازہ ترین

مستونگ : پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء نوابزادہ شادین خان شاہوانی کی مختلف لوگوں کے انتقال پر ان کے ورثاء سےاظہار تعزیت و فاتحہ خوانی

چیف آف بیرک نوابزادہ شادین خان شاہوانی کی مختلف لوگوں کی انتقال پر انکے ورثاء سےاظہار تعزیت و فاتحہ خوانی کی
مستونگ : پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء چیف آف بیرک نوابزادہ شادین خان شاہوانی نے اج اپنے قبائلی عمائدین کے ہمراہ مستونگ شہر سمیت کھڈکوچہ کے متعدد علاقوں میں مختلف لوگوں کی وفات پر انکے ورثاء اور لواقین سے اظہار تعزیت و فاتحہ کی۔۔انھوں نے دعا کی کہ اللہ تبارک و تعالی مرحومین کے درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمعیل عطاء کرے۔۔۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker