تازہ ترینبلوچستان

کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ سوراب کے مقام پرٹریفک بلاک،ٹریفک معطل گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں،مسافروں کو پریشانی کا سامنا

سوراب کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ سوراب کے مقام پر بلاک،ٹریفک معطل گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں
سوراب / کوئٹہ کراچی مسافر کوچ مالکان کی جانب سے سوراب کسٹم کے خلاف سوراب کے مقام پہ احتجاج
احتجاج کرنے والے مسافر کوچ مالکان و ڈرائیوروں نے گاڑیاں کھڑی کر کے قومی شاہراہ پہ ٹائر جلا کر روڈ کو ہر قسم کے ٹریفک کے لئے بند کر دیا
احتجاج کے باعث مسافروں کو پریشانی کا سامنا گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker